وزیراعظم کی طرف سے کیے گئے لواری ٹنل کاافتتاح، ٹنل کےحوالے سے سیکورٹی خدشات سامنے آگئے

جمعہ 21 جولائی 2017 00:10

وزیراعظم کی طرف سے کیے گئے لواری ٹنل کاافتتاح، ٹنل کےحوالے سے سیکورٹی ..
لاہور:(اردوپوائنٹ تازہ ترین20جولائی2017) نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور سینئر تجزیہ کا رؤف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جس لوری ٹنل کا آج افتتاح کیا ہے اسکا افتتاح 1974 میں ذولفقار علی بھٹو نے کردیاتھا تاہم وزیراعظم صرف اسکو اپنے خاتے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

رؤف کلاسرا نے مزید کہا کہ لواری ٹنل کا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا ابھی اس منصوبے پرلائٹنگ اور سیفٹی سسٹم دونوں کاکام ہونا باقی ہے تاہم حکومت کی جانب سے اس منصوبے کو جلد مکمل کرنے کا کہا گیاتھا تاکہ وزیراعظم نوازشریف اسکا افتتاح کرسکیں۔ رؤف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :