Live Updates

پی ٹی آئی والے فقیروں کی طرح استعفا مانگ رہےہیں،وزیراعظم کے بیان پر شفقت محمود کا جواب

جمعرات 20 جولائی 2017 23:53

پی ٹی آئی والے فقیروں کی طرح استعفا مانگ رہےہیں،وزیراعظم کے بیان پر ..
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین20جولائی2017) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو شرم آنی چائیے کہ آپ لوگ فقیروں کی طرح استعفا مانگ رہےہیں جس پر پی آٹی آئی کے سینئررہنما اورممبر قومی اسمبلی نے جواباً تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کو ایسی بات کرتے ہوئے شرم آنی چائیے کہ وہ خود تو ذلیل ہوئے ہیں ساتھ ساتھ اپنے خانان یعنی بچوں کو بھی ذلیل کروایا ہے۔

(جاری ہے)

شفقت محمود نے مزید وزیراعظم کو کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات