فیصل آباد میں189 کانسٹیبلوں کو ترقی دے کر ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا گیا

جمعرات 20 جولائی 2017 23:50

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء)سی پی او فیصل آباد نے ضلع بھر کے تھانوں میں تعینات189کانسٹیبلان کو ترقی دے کر ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر تعینات کر دیا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آبادافضال احمد کوثر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ترقی کے منتظر ضلع بھر کے تھانوں میں تعینات189کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر تعینات کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پرترقی پانے والوں میں ظفر احمد ، نوید انور ، حفیظ شاہد، الطاف حسین،زبیر اقبال ، محمد حسین ، ثناء اللہ ، سرفراز علی ، محمد عدنان ، محمد عرفان ، امیتاز احمد ، آصف اقبال، عنصر جاوید، امین ساجد، فیصل نور، مسعود پرویز، احسان الحق، منور علی شاہ، اظہر اقبال ، محمد یٰسین، محمد اشفاق، محمد سرور، مبشر حسین، ساجد محمود ، محمد اکمل ، محمد نعیم، محمد کاشف، محمد زمان، محمد حنیف، محمد یٰسین ، سیف اللہ، وقاص مجید ،عرفان قیصر، محمد آصف، علی حمزہ ، محمد عمر، محمد کامران، عبدالخالق، محسن مرتضی، محمد احمد، علی مرتضیٰ، نبیل انور، قیصر افضال، وقار علی ، واجد علی ، محمد شاہد، شاہد محمود، زاہد بشیر، امجد حسین، غلام مصطفیٰ، محمد یونس، ریاض حسین، مختار علی، خلیل الرحمن، رجب علی، قیصر طفیل، محمد اسد، محمد مجید، محمد فاضل، محمد زاہد، طارق منیر، جاوید اقبال، نور الاسلام، ریاض سلیم، محمد جاوید، ابرار احمد ، طارق سعید، جاوید اقبال، قمر شہزاد ، حیدر علی ، عرفان محمد، محمد شفیق ، محمد جاوید، قمر زماں ، فیصل ضیا، شاہ نواز، حفیظ اللہ ، عبدالستار، فلک شیر، سمیع الرحمن، فہیم شہزاد، شعیب احمد، عامر رشید، افتخار حسین، عثمان خالد، محمد بوٹا، راشد محمود، خالد نور، احسان الحق، فاروق احمد، شہباز حسن محمد منشا، عمر فارق، محمد افضال، معصوم اسلم ، محمد اعجاز، ظفر اقبال ، وسیم احمد ، کاشف ، اظہر علی، محمد ذکریا، سعید عمران، محمد انیس، مجید جہانگیر، تنویر عباس، محمد ایوب، محمد عمران، جعفر رحمان، ساجد مسیح ، عاصم وسیم ،محمد اشرف،جعفر حسین، باسط نیاز، محمد ضائیم ، محمد بلال، دلبر حسین تبسم ، شیر بہادر، اسجد محمود، نوید اقبال، عمران عباس، سہیل منظور، منظور الحسن، نیاز رسول ، محمد شفیق، ذوالفقار علی، فیض الحسن، وسیم احمد توصیف احمد،عرفان علی، فرحان حیدر، محمد شہزاد، ملازم حسین، اسرار حسین، رضا علی، رائو عاطف علی ، بابر نذیر ، راشد نعیم ، نذر عباس، قیصر عمران، محمد سہیل، شہباززاہد، کلیم اللہ خان شامل ہیں۔

(جاری ہے)

سی پی او فیصل آباد افضال احمد کوثر نے ہدایت جاری کی کہ ترقی پانے والے پولیس ہیڈ کانسٹیبلا ن اپنے فرائض جانفشانی ،ایمانداری اور احسن طریقے سے سرانجام دیں گے اور پولیس محکمہ کے لیے فخر کا باعث بنیںگے۔