ْبھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے فوجی جوان کا جسد خاکی آبائی گائوں پہنچا دیا گیا

جمعرات 20 جولائی 2017 23:50

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیکٹر نیزہ پیر کشمیر پر شہادت کا رتبہ پانے والے فوجی جوان کا جسد خاکی آبائی گائوں پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیکٹر نیزہ پیر کشمیر میں شہادت کا رتبہ پانے والے فوجی جوان نصراللہ عرف مٹھوولد خمدل خان سکنہ 561گ ب کا جسد خاکی آبائی گائوں پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :