نظامت حج پشاور نے وزارت مذہبی امور کی منظور کردہ حج کوٹہ ہولڈرز کی فہرست جاری کر دی

جمعرات 20 جولائی 2017 23:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نظامت حج پشاور حکومت پاکستان نے فاٹا اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد کے منظور شدہ کوٹہ ہولڈرز ایچ جی اوز کی ایک فہرست جاری کی ہے جو حج 2017کے لئے اپنے منظور شدہ کوٹے کے ساتھ عازمین حج کی بکنگ کرنے کے مجاز ہوں گے۔

حج گروپ آرگنائزرز اور ان کے منظورشدہ کوٹے کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)

کاروان الاحمد حج سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کا کوٹہ95،منہاج ٹورز پرائیویٹ 95،النسمہ حج اینڈ عمرہ پرائیویٹ لمٹیڈ80،شعیب حج اینڈ عمرہ95،جبل نور ٹریولر اینڈ ٹورز 95،امان اللہ حج ٹریولرزاینڈ ٹورز 102،کاروان حمزہ کوٹہ186،ہمایوں شنواری ٹریولرز اینڈ زرمت اللہ ٹورز223،سفر مکہ ٹورز اینڈ ٹریولرز95،کوہاٹ حج اینڈ عمرہ سروس114،زبیر خان شنواری ٹریول اینڈ زبیر خان ٹورز223،ماما کاروان حج اینڈ عمرہ 102،یوسف ٹریڈرز102،عدنان حج و عمرہ سروس 102،خورفکن حج اینڈ عمرہ95،انصاف مدینہ کمپنی102،ابو حنظلہ ٹریولرز اینڈ ٹورز186،ابو طلحہ ٹریولرز اینڈ ٹورز 95،کاروان قریش حج سروسز 102،کاروان جحاز حج اینڈ عمرہ سروس76،المروت حج اینڈ عمرہ سروس 95،گل فراز خان للحج114،البیت حج سروس102،اتفاق حج اینڈ عمرہ 114،زمزم حج اینڈ عمرہ سروس102،ابو حامد ٹریولرز اینڈ ٹورز95،کاروان قباء 223،المنورہ حج و عمرہ سروس102،نوشیروان حج اینڈ عمرہ سروس87،کاروان محمد ٹریولرز اینڈ ٹورز 95،پیرقافلہ الحجاج پرائیویٹ لمٹیڈ95،المعروف ٹریول اینڈ ٹور186،رحلت ا لحرمین شریفین110،پرل ٹور ازم سروسز 84،الہدایہ حج سروس 84،کاروان نجات حج اینڈ عمرہ سروس 84،الجزیرہ ائیر سروسز 84،کاروان سرحد 84،السادات ٹورازم سروس 84،انگیزی حج اینڈ عمرہ سروسز95،فیض حج اینڈ عمرہ سروس84،بلال ٹریول اینڈ ٹورز84،الخطیم ٹریول اینڈ ٹورز84،شاہ شنواری ایئر اینڈ ٹریول84،الحمید ائیر سروسز84،کاروان مردان حج اینڈ عمرہ سروسز84،شیخ بنوری حج سروسز 84،جبر بٹخیلہ ٹریول اینڈ ٹور84،شاہراہ الحج عمرہ سروس 84،ایم آئی کے موورز 84،حیدری ٹریول اینڈ ٹورز84،مختار حج اینڈ عمرہ سروس84،صابرین ٹریول اینڈ ٹریڈرز84،کاروان قبائل ٹور آپریٹرز84،شمشاد حج اینڈ عمرہ سروسز84،لواری حج اینڈ عمرہ سروس 95،انور الحرمین ٹریول اینڈ ٹور84،حاجی جہانزیب آفریدی ٹریول اینڈ ٹور84،برادرز ٹریول اینڈ حج سروسز84،کاروان لنڈی کوتل حج سروس84،داوڑ انٹر پرائزز84،کاروان خراسان ٹریول اینڈ ٹورز84،مہمند ائیر سروسز 84،الحضرت للحج و عمرہ سروس84،ڈیلکس ٹریول اینڈ ٹور 84،شرف مدینہ 84،بختیار حج سروسز84،عمران حج عمرہ اینڈ ٹورازم سروسز84،رموز حج ٹریول اینڈ ٹورز84،صوابی انٹر پرائزز84،کاروان ختم نبوت پشاور 84،غفران ٹورز95،شانگلہ حج سروسز84،شہدائے بالا کوٹ 76،آئی ایل اے ایف 84،ثاقب ٹریولز حج اینڈ عمرہ سروسز84،تبہ ٹریول اینڈ ٹورز80،چترالی ٹریول اینڈ ٹورز 80،صافی حج اینڈ عمرہ سروسز80،حضرت ام عائشہ سروسز80،تذکرہ الحرمین الشرفین80،کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز80،حنینا ٹریول اینڈ ٹورز80،گل بازدہقان حج سروسز80،کاروان عبدالرحیم ٹریول اینڈ ٹورز80،تیراہ حج اینڈ عمرہ سروسز 80، جمرود الحج80،ریحان حج اینڈ عمرہ سروسز80،صافی ٹریولز80،دا برادرزٹریولز اینڈ ٹورز80،شان مدینہ 80،سپین غر حج عمرہ سروسز80،الاسراج انٹر نیشنل ٹریولرز50،پلوشہ ٹریولرز50،کاروان خادمین مدینہ حج اینڈ عمرہ سروسز50،کاروان تسنیم الحجاج 50، کاروان نور حج سروسز50،کا کا خیل حج سروسز50،عدینہ حج سروسز50،امداد حج اینڈ عمرہ سروسز50،کاروان اشرف حج اینڈ عمرہ سروسز50،مدینہ انٹر نیشنل ٹریولرز50،کاروان درویش حج اینڈ عمرہ سروسز50،صفا مروہ حج سروسز50،ساگر حج اینڈ عمرہ سروس50،زیوف الحرمین حج اینڈ عمرہ سروسز50،حجاج الحرمین76،گلزادہ ٹریول اینڈ ٹورز50،الآفیات91،جمیل ٹور حج اینڈ عمرہ سروسز114،کاروان الامین حج اینڈ عمرہ سروس50،منسک پرائیویٹ لمٹیڈ76،عدنان منیر ٹریولز84،البدر انٹر نیشنل ٹریول اینڈ ٹورز84، محب ملت سروس50،فہیم حج اینڈ ٹریولز95،جابر ابن عبداللہ حج سروسز84،پشاور انٹر نیشنل ائیر84،ندا حج اینڈ عمرہ سروسز50،