لوگوں کا ریلوے کے سفر پر اعتماد بڑھتا جا رہا ہے ، وزیر ریلوے کی کوششوں سے حالات بہتر ہیں ، میرا ٹرین پر سفر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگ ریلوے پر زیادہ سفر کریں ، میرا ریلوے کے ذریعے سفر کرنے کا مقصد پورا ہوگا
صدر ممنون حسین کی لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 23:40
(جاری ہے)
جمعرات کو لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی پہنچنے پر سٹیشن پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ ٹرین پر سفر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگ ریلوے پر زیادہ سے زیادہ سفر کریں ، ریلوے کے وزیر کی کوششوں سے حالات بہتر ہو ئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کا ریلوے کے سفر پر اعتماد بڑھتا جا رہا ہے ، میرا ریلوے کے ذریعے سفر کرنے کا مقصد ضرور پورا ہوگا ۔ پی آئی اے میں کمرشل فلائیٹ پر سفر کرتا رہتا ہوں ۔ اس موقع پر پانامہ کے معاملے پر سوال کے جواب میں صدر ممنون حسین نے کہا کہ یہ پانامہ پر بات کرنے کا موقع نہیں ، ریلوے کے سفر پر بات کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.