پارلیمنٹ پر غیر آئینی طریقے سے کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

جمعرات 20 جولائی 2017 23:10

پارلیمنٹ پر غیر آئینی طریقے سے کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، چیئرمین ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر غیر آئینی طریقے سے کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ پر کوئی غیر آئینی طریقے سے آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ اگر کوئی ایسی کوشش کی گئی تو ایوان بالا کے کسٹوڈین کے طور پر مزاحمت میں سب سے آگے ہوں گے۔