لاہور کے سب سے بڑے کیولری پل میں شگاف پڑ گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 جولائی 2017 21:45

لاہور کے سب سے بڑے کیولری پل میں شگاف پڑ گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) لاہور کے سب سے بڑے کیولری پل میں شگاف پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کیولری میں واقع شہر کے سب سے بڑے پل میں شگاف پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

پل میں شگاف ایک جانب سے سڑک بیٹھنے کے باعث پڑا پڑا۔ شگاف پڑنے کے باعث پل کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ حکام کو خبردار بھی کر دیا گیا ہے۔ تاہم تاحال پل پر عام  ٹریفک کی آمد و رفت جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :