کامونکے، اسسٹنٹ کمشنر کے جعلی دستخطوں سے ڈومیسل جا ری ہونے کا انکشاف

اسسٹنٹ کمشنر رابعہ ریاست نے ملزمان کے خلاف انکو ائری مکمل کر لی

جمعرات 20 جولائی 2017 23:03

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) اسسٹنٹ کمشنر کے جعلی دستخطوں سے ڈومیسل جا ری ہونے کا انکشاف ، اسسٹنٹ کمشنر ملزمان کے خلاف انکو ائری مکمل کر لی، بتایا گیا ہے کہ ڈومیسل بر انچ تحصیل آفس کامونکے کلرک فر حان علی اور کلرک محمد عثمان عرصہ دراز سے مبینہ طور پر اسسٹنٹ کمشنر رابعہ ریاست کے جعلی دستخط کرکے لوگوں سے ہزاروں روپے بٹور رہے تھے ، اسسٹنٹ کمشنر رابعہ ریاست نے علم ہونے پر انکو ائری تو دونوں کلرک ملوث نکلے جس پر ملزمان کے خلاف محکمانہ کا روائی کے ساتھ فو جدار مقدمہ کے اندراج کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں