کامونکے ، بے روز گا ری سے تنگ 3بچوں کے باپ کی خود کشی کی کو شش،

بر وقت طبعی امداد کی وجہ سے بچا لیا گیا

جمعرات 20 جولائی 2017 23:03

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) بے روز گا ری سے 3بچوں کے باپ کی خود کشی کی کو شش، بر وقت طبعی امداد کی وجہ سے بچا لیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز محلہ بہار شاہ ثونگی نمبر6کے رہائشی صفدر نامی شخص جو کہ جو کہ بے روز گا ر تھا اور 3بچوں کا باپ ہے ، کا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس سے دل برداشتہ ہو کر صفدر نے زہریلی گو لیاں نگل لیں جسے فو ری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں نے ڈاکٹر وں نے اسے بچا لیا

متعلقہ عنوان :