فلڈ بندوں پر قائم غیرقانونی پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیوںکے خلا ف گرینڈ آپریشن

جمعرات 20 جولائی 2017 23:01

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) ڈ پٹی کمشنر ملتان ڈویژن ناد ر چٹھہ کی ہد ایت پر گذ شتہ رو ز فلڈ بند وں پر غیر قانونی پیٹرو ل پمپس اور آ ئل ایجنسیو ں کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کیاگیا ۔آ پر یشن کی قیا دت سو ل ڈ یفنس آ فیسر فا طمہ بی بی نے کی ۔

(جاری ہے)

پولیس اور رضا کا رو ں کی کثیر تعد اد کے ہمر اہ تجا وز ات کے خلا ف آ پر یشن کے دورا ن کئی پیٹرو ل یونٹ مشینیں قبضے میں لے لی گئی ۔اس موقع پر سول ڈ یفنس آ فیسر فا طمہ بی بی نے کہا کہ سیnلا بی صو ر تحا ل نمٹنے کیلئے بندو ں پر تجا وزات کے خلا ف آ پر یشن جا ری رہے گا ۔ضلعی حکو مت روزا نہ کی بنیاد پر بندو ں پر آپر یشن جا ری رکھے گی ۔