تجا وز ات مافیا معا شر ے کا نا سو ر ہیں، اسسٹنٹ کمشنرسٹی

جمعرات 20 جولائی 2017 23:01

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) ڈ پٹی کمشنر ملتان ڈویژن ناد ر چٹھہ کی ہد ایت سر کا ری اراضی پر قبضہ واگذ ا ر کرانے کا سلسلہ جا ری ہے ۔گز شتہ رو ز اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن کی زیر نگر انی ڈسٹر کٹ انتظا میہ کی ٹیم نے کر ائو ن سنیما حسین آگاہی کی سر کا ری ار اضی پر قا بضین جو تے فرو خت کر نے وا لے افرا د سے قبضہ وا گذا ر کرالیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٹیم نے ہیو ی مشینر ی کے ذ ریعے تعمیر ات بھی مسما ر کیں جو کہ غیر قا نو نی طور پر قائم کر لی گئی تھیں ۔ یا د رہے کہ چند ما ہ قبل ضلعی انتظا میہ نے سنیما گھر کو مسما ر کر دیا تھا جس پر جو تے فر وخت کر نے والے افر اد نے قبضہ جما لیا تھا ۔اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن نے کہا کہ تجا وز ات مافیا ہما رے معا شر ے کا نا سو ر ہیں ان کے خلا ف آ پر یشن جا ری رہے گا ۔انہو ں نے کہا کہ واگذ ار کرا ئی گئی ارا ضی پر پارکنگ پلا ز ہ بنا یا جا ئے گا ۔جس کا بر اہ راست فا ئد ہ اور شہریوں اور تا جر وں کو ہو گا ۔