سیلا بی صو ر تحا ل سے نمٹنے کیلئے حفا ظتی بندو ں کو اونچا کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر

جمعرات 20 جولائی 2017 23:01

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء)ڈ پٹی کمشنر ملتان ڈویژن ناد ر چٹھہ نے کہا ہے کہ دریا ئے چنا ب میں پا نی معمو ل کے مطابق بہہ رہا ہے ۔سیلا بی صو ر تحا ل سے نمٹنے کیلئے حفا ظتی بندو ں کو اونچا کر دیا گیا ہے ۔ابھی تک کسی بھی مقام پر سیلا بی صو ر تحا ل کا سا منا نہیںتا ہم ایمرجنسی کی صو ر ت میں نمٹنے کیلئے پیشگی حفا ظتی اقدامات کر لئے گئے ہیں ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بند بو سن ، ہیڈ محمد وا لا اور شیر شاہ پر حفا ظتی بندو ں کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مبشر الرحمن اور اسسٹنٹ کمشنر صد ر مدثر فار قلیط ،ریسکیو 1122 ،محکمہ انہا ر کے افسر ان بھی ان کے ہمر ا ہ تھے ۔ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر تما م بندو ں کو 3 فٹ مزید اونچا کر دیا گیا ہے تا ہم سیلا بی صو ر تحال سے ہر وقت آگا ہ ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ با لا ئی علاقو ں میں زیادہ با ر شیں نہ ہو نے سے سیلاب کا فی الحا ل کو ئی خطر ہ نہیں ۔تما م ضلعی محکمے کسی بھی صورتحا ل سے نمٹنے کیلئے ریڈ الر ٹ ہیں ۔ڈ پٹی کمشنر نے سیلا بی بندوں پر قا ئم تجا وز ات فو ری مسما ر کر نے کا حکم دیا ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ سیلا ب کے خطر ے سے دو چا ر علاقو ں میں انسپکشن کے عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور ایسے علاقو ں میں سیلا ب سے بچا ئو کی مشق بھی مکمل کر لی گئیں ہیں ۔سیلاب آ نے کی صو ر ت میں 14 ریلیف کیمپ قائم کئے جا ئیں گے ۔ڈ پٹی کمشنر بندو ں کے قر یب رہنے وا لے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظا میہ سے تعاو ن کر یں اور اپنے ما ل مو یشی کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کر نے کیلئے انتظاما ت بھی مکمل کریں۔