حا لیہ مو ن سو ن کے مو سم میں تما م افسرا ن ہا ئی الر ٹ رہیں تا کہ قدرتی آفت کا مقا بلہ کیا جا سکے،میر ممتا ز حسین جکھر انی

جمعرات 20 جولائی 2017 22:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) صوبا ئی وزیر برا ئے محکمہ بحا لیا ت سندھ میر ممتا ز حسین جکھرا نی کی زیر صدا ر ت صوبہ سندھ میں حا لیہ با رشوںکے پیش نظر ممکنہ اقدا ما ت کے حوالے سے اجلا س ہوا جس میں محکمہ آبپا شی کے اسپیشل سیکرٹری احمد جنید میمن ،مینجنگ ڈائریکٹر سندھ ایری گیشن اینڈ ڈرینج اتھا رٹی محمد خا ن نظا ما نی ،چیئر مین سندھ زکو ة کو نسل جسٹس ریٹائر ڈ زاہد قر با ن علوی ،ڈی جی پی ڈی ایم سندھ ،سید سلما ن شاہ اور محکمہ آبپا شی کے چیف انجینئر ز اور افسرا ن نے شرکت کی ۔

اجلا س میں محکمہ آبپا شی کی جا نب سے حا لیہ با رشوں میں کئے جا نے والے اقدا ما ت کو سرا ہا گیا ۔اس مو قع پر اسپیشل سیکرٹری کو سندھ میں محکمہ آبپا شی کی کا ر کر دگی اور اقدما ت سے آگا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس با ر سندھ میں کم درجے کا سیلا ب متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

جس کے حوالے بند اور نہرو ں کا سر وے مکمل کیا جا چکا ہے اور غیر محفو ظ علا قو ں کی نشا ندہی کے بعد اس کی مر مت اور بحالی کا کا م بھی تکمیل کے آخری مرا حل میں ہے ۔

اس مو قع پر سیکریٹری آبپا شی نے وزیر بحالیات سے درخواست کی کہ وہ فیلڈ میں مو جو د ڈیو ٹی دینے والے ملا زمین کی حفا ظت کے حوالے سے وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ بھی سے با ت کریں اور محکمہ آبپا شی کے ملا زمین کی حفا ظت کو یقینی بنا ئیں جو کہ اپنی جا نو ں کو خطر ے میں ڈال کر جنگلوں میں ڈیو ٹیا ں سر انجا م دے رہے ہیں ۔صوبا ئی وزیر نے اس حوالے سے یقین دلا یا کہ وہ آج ہی آئی جی سندھ پولیس سے با ت کریں گے اور جلد ملا زمین کی حفا ظت کے لئے بہتر اقدا ما تعمل میں لا ئیں جا ئیں گے ۔حا لیہ مون سو ن سیزن میں تما م افسران ہا ئی الر ٹ رہیں تا کہ کسی بھی نا گہا نی حا لات اور قدرتی آفت سے ممکنہ طو ر پر لڑا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :