حیدرآبا د اور خیرپو ر میں در یا ئے سندھ کی نہرو ں میں نہا نے پردفعہ 144کے تحت پا بندی عا ئد کردی گئی

جمعرات 20 جولائی 2017 22:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ضلع حیدرآبا د اور ضلع خیر پو ر میں در یا ئے سندھ سے نکلنے والے کینا لز ،برا نچزاور نہرو ں میں نہا نے اور جا نورو ں کی آمد ورفت پر دفعہ 144(6) سی آر پی سی کے تحت پا بندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

مذکو رہ پا بندی کا اطلا ق 90رو ز تک کے لئے کیا گیا ہے ۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میے کے مطا بق متعلقہ پو لیس اسٹیشن کو دفعہ کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف سیکشن 188پی پی سی کے تحت تحریری شکا یت در ج کر نے کا پا بند بنا یا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :