مریم نواز کی ٹویٹس مکمل خاموش

جمعرات 20 جولائی 2017 22:58

مریم نواز کی ٹویٹس مکمل خاموش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی سیاسی وارث بیٹی مریم نواز کی ٹویٹس مکمل خاموش ہو گئیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ چار سالوں کے دوران مریم نواز روزانہ سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ جاری کرتی رہی ہیں۔ دو دن قبل جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں دستاویزاتی ثبوت دیئے تھے کہ مریم نواز لندن فلیٹس کی مالکن ہیں حالانکہ مریم نے میڈیا میں کہا تھا کہ ان کی پاکستان کے اندر اور بیرونی ممالک میں کوئی جائیداد نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :