سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2 ریکارڈ

جمعرات 20 جولائی 2017 22:36

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2 ریکارڈ
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت 4.2جبکہ مرکز پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز پاکستان تاجکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

متعلقہ عنوان :