Live Updates

عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں انہیں ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ، لواری ٹنل کی تکمیل پر لوگ وزیراعظم کے شکر گزار ہیں

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا عمران خان کی پریس کانفرنس پرردعمل

جمعرات 20 جولائی 2017 22:36

عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں انہیں ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ، ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں انہیں ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ، لواری ٹنل کی تکمیل پر لوگ وزیراعظم کے شکر گزار ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، لواری ٹنل کی تکمیل پر دیر اور چترال کے لوگ وزیراعظم کے شکر گزار ہیں ، عمران نیازی کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات