پانامہ کیس میں وزیراعظم کے سرخرو ہونے کیلئے لیگی کارکنوں کا 11مرغیوں کا صدقہ

جمعرات 20 جولائی 2017 20:51

پانامہ کیس میں وزیراعظم کے سرخرو ہونے کیلئے لیگی کارکنوں کا 11مرغیوں ..
ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین20جولائی2017) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی پانامہ کیس میں سرخرو ہونے کے لیے ملتان میں لیگی کارکنوں کی جانب سے 11مرغیوں کا صدقہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کارکنان نے نے 11سفید مرغیوں کا صدقہ دیا اور اس موقع پر دعا بھی کرائی کہ اللہ میاں محمد نوازشریف کو پانامہ کیس میں سرخرو کرے، جبکہ ضلعی صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں تا کہ ملکی ترقی و روکا جاسکے۔ویڈیو آپ بھی ملاحضہ کیجیئے