الیکشن کمیشن نے تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات کی تفصیل جاری کر دی

جمعرات 20 جولائی 2017 21:29

الیکشن کمیشن نے تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ نے اپنے پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہیں۔