راول جھیل میں پھر سے زہر ملائے جانے کی اطلاعات، سینکڑوں مچھلیاں کی موت واقع

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 جولائی 2017 20:23

راول جھیل میں پھر سے زہر ملائے جانے کی اطلاعات، سینکڑوں مچھلیاں کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) راول جھیل میں پھر سے زہر ملائے جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی راول جھیل میں پھر سے سینکڑوں مچھلیوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر پھر سے کسی کی جانب سے جھیل میں زہر ملایا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی راول ڈیم میں زہر ملائے جانے کے باعث ہزاروں مچھلیوں کی موت واقع ہو گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :