Live Updates

تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کل سکھر کے دو روزہ دورے پر پہنچیں گے

جمعرات 20 جولائی 2017 21:13

تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کل سکھر کے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات الیاس شیخ کے اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی22جولائی بروز ہفتہ دو روزہ دورے پر سکھر پہنچیں گے جہاں وہ سکھر ریجن کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کریں گے اورسکھر ریجن میں تنظیمی اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں وہ سکھر میں مختلف عوامی اجتماعات سے خطاب اور سیاسی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات