سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانا ناقابل معافی جرم، 7 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے: جسٹس عظمت سعید

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 جولائی 2017 19:39

سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانا ناقابل معافی جرم، 7 سال قید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانا ناقابل معافی جرم ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی جانب سے پاناما کیس کے سلسلے میں شریف خاندان کی جانب سے عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانا ناقابل معافی جرم ہے۔ عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر 7 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :