بنوں، کرنٹ لگنے سے باپ بیٹی جاں بحق ،داداکے دونوں ہاتھوں جھلس گئے

جمعرات 20 جولائی 2017 19:31

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) اپنی لحت جگر کو بچانے والا باپ بیٹی کے ہمراہ بجلی کی زد میں آگئے دنوں جاں بحق گئے،انہیں بچانے کی کوشش کرنے والے داد ا کے دونوں ہاتھ جھلس گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈان کے علاقہ میتاخیل میں رکشہ ڈرائیور بختیار کی سات سالہ بچی حلیمہ نے اپنے والد کیلئے پنکھا لگانے کیلئے یو پی ایس کی پاس گئی جونہی ہاتھ لگایا بجلی کرنٹ نے اسے جکڑ لیا بچی کی چیخ پر پاب بچانے کو پہنچا تو وہ بھی بجلی کرنٹ کی زد میں آ گیا باپ بیٹی کو بچانے کی کوشش میں ان کا دادا میر ریاض بھی زخمی ہو گیا اس دوران باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ دادا کے دونوں ہاتھ جھلس گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :