کشمیر کی تحریک آزادی سے توجہ ہٹانے کی بھارتی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی،مزمل اقبال ہاشمی
جمعرات 20 جولائی 2017 19:13
(جاری ہے)
مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر دی۔
سفاکیت کی ایسی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔ لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، سول آبادی کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات کا تقاضہ یہ نہیں کہ ہم کشمیر پر سیاست کرے بلکہ ضرورت ان کی مدد کرنے اور مسائل حل کرنے کی ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ بھارت کا جنگی جنون بھارت کو لے ڈوبے گا۔ کنٹرول لائن پر مسلسل خلاف ورزیوں کے علاوہ چین کے ساتھ بھی بھارت کی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ مودی سرکار کسی غلط فہمی میں نہ رہے، کشمیر میں ڈھائے گئے مظالم کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی خلاف ورزیوں کے خلاف حکومت پاکستان عالمی سطح پر بھرپور کردار ادا کرے، حکومت کی خاموشی کشمیری و پاکستانی قوم کو کسی صورت برداشت نہیںکرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.