حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر فوجی افسر کی موجودگی کے باعث سہم گئے تھے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 جولائی 2017 17:37

حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر فوجی افسر کی موجودگی کے باعث سہم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے کہا کہ ن لیگ کے وکیل نے کہاکہ ان سے سوال نہیں کئے گئے۔اس پر جج نے کہاکے پچھلے سال سے سوال ہی ہو رہے ہیں اب ایک ہی کام رہ جاتا ہے کہ ہم اخبار میں اشتہار دیں دے۔

(جاری ہے)

کہ یہ سوال ہیں اور ان کہ آپ نے جواب دینے ہیں۔اس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جب نواز حسین سے سوال پوچھے گے تو ان کا جواب کیوں نہیں دیا گیا اس پر ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز فوج کے جوانوں کی موجودگی کی وجہ سے سہم گئے تھے۔ جس کی وجہ سے وہ سوالوں کے جواب نہیں دے سکے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :