چکوال سے چوری شدہ ہونڈا موٹر سائیکل برآمد

جمعرات 20 جولائی 2017 17:23

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) صدر پولیس چکوال نے چوری شدہ ہونڈا موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ضمیر حسین نے تفتیش کے دوران شوکت علی ولد فیض احمد ساکن ڈھوک قادہ کی نشاندہی پرمسروکہ موٹرسائیکل قصبہ مرید سے برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔