چکوال،خطرناک انداز میں زگ زیگ گاڑی چلانے والا ڈرائیورگاڑی سمیت گرفتار

جمعرات 20 جولائی 2017 17:22

چکوال،خطرناک انداز میں زگ زیگ گاڑی چلانے والا ڈرائیورگاڑی سمیت گرفتار
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) چکوال شہرمیں خطرناک انداز میں زگ زیگ گاڑی چلانے والی ڈرائیور کو ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال نے گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

انسپکٹر زراعت بلوچ نے استغاثہ دیا کہ نزاکت وللہ ولد قدرت اللہ ساکن موتی بازار کار نمبر RLD 2829کو نہایت غفلت ، لاپرواہی اور تیز رفتاری سے زگ زیگ چلاتے ہوئے آیا اور اس نے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ اے ایس آئی شاہد بلال نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا۔

متعلقہ عنوان :