بنگالی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، گورنر سندھ
جمعرات 20 جولائی 2017 17:01
(جاری ہے)
ملاقات میں جاری صورتحال ، بنگالی کمیونٹی کو درپیش مشکلات ، علاقوں میں ترقیاتی کام ، حائل رکاوٹوں سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔
گورنر سندھ نے کہاکہ موجودہ حکومت وفاق ہی نہیں بلکہ تمام شہروں کی یکساں ترقی کے وژن پر کار بند ہے اس سلسلہ میں وزیر اعظم پاکستان نے صوبہ کے متعدد دورے کے دوران وفاقی ترقیاتی پیکج کے اعلانات بھی کئے جن پر تیزی سے کام جاری ہے ، بنگالی کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے ، بنگالی بھی محب الوطن ہیں ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں ، وفاقی اداروں سے متعلق شکایات کو دور کرانے کے لئے متعلقہ حکام سے رابطہ کروں گا تاکہ مسائل کو جلد از جلد حل کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگالی علاقوں میں بھی ترقیاتی کام شرو ع کئے جائیں گے اس ضمن میں کراچی ترقیاتی پیکج میں ان علاقوں کو شامل کرنے کی سفارش کروں گا ۔ وفد نے بنگالی کمیونٹی کے مسائل کو تفصیل سے سننے اور ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں دلچسپی لینے پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ بنگالی کمیونٹی کو گورنر سندھ سے بہت امید ہے کہ وہ ان مسائل کو حل کرائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.