فردوس عاشق اعوان جس پلیٹ میں کھاتی ہیں اسی میں چھید کرتی ہیں ،عابد شیر علی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 جولائی 2017 16:31

فردوس عاشق اعوان جس پلیٹ میں کھاتی ہیں اسی میں چھید کرتی ہیں ،عابد شیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فردوس عاشق اعوان پر عابد شیر علی کی الزامات کی بوچھاڑآپ پہلے زارداری کیلئے بہت بولتی تھی،ا س سے پہلے مشرف کیلئے اب آپ کے بولنے کی باری پی ٹی آئی کیلئے ہیں۔آپ بہت اچھا بولتی ہیں ۔لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ تا کہ آپ جس تھالی میں کھاتی ہیں ۔اسی میں چھید  کر تی ہیں۔

میری آپ سے کوئی لڑائی نہیں میں تو لوگوں کو اصلیت بتارہا ہوں۔

(جاری ہے)

نیوز اینکرعابد شیرعلی کی باتوں پر جواب دیتے ہوئے کہاں کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔کہ یہ کس پارٹی میں تھی مجھے یہ بتائے رانا ثناء اللہ پہلے کس پارٹی میں تھے؟ دانیال عزیر پہلے مشرف کے وزیرتھے۔دانیال عزیز پہلے نواز شریف کو گالیاں دیتے تھے کیا آپ کو یاد نہیں ایک سال سے ن لیگ ثبوت نہیں پیش کر سکی۔آہستہ آہستہ ن لیگ کی مزید کرپشن سامنے آئے گی۔فردوس عاشق اعوان نے کہان کہ مجھے نیب سے کلین چٹ ملی ۔ تم سز ا یافتہ ہو۔تم بدتمیزی کرو گے میں اس سے زیادہ بدتمیز ہوں۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں: