سیالکوٹ،لاہورموٹروے کی بحالی،نوازشریف نے تسلیم کیا کہ ہمارامنصوبہ درست تھا،پرویزالٰہی
ہماری مخالفت میں منصوبہ روکنے کی بجائے اپنی تختی لگا لیتے تو لاگت بڑھنے سے 20ارب 85کروڑ کا قومی نقصان نہ ہوتا ۔ق لیگی رہنماء کاردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 20 جولائی 2017 16:24
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ یہ موٹروے سیالکوٹ، وزیرآباد روڈ پر سمبڑیال سے شروع ہو کر لاہور پہنچنا تھی اور دریائے چناب پر شہبازپور کے قریب اسے گجرات سے بھی ملا دیا جانا تھا، شہبازشریف نے نہ صرف یہ کہ ہماری مخالفت میں یہ منصوبہ روک دیا بلکہ گجرات کے عوام سے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گجرات سے اس کا لنک بھی ختم کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ پر بھی نوازشریف حکومت نے ہمارے دیگر منصوبوں کی طرح اپنی تختی لگائی ہے لیکن اس طرح انہوں نے یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ ہماری حکومت کا منصوبہ بالکل عوام کے مفاد میں تھا اور اسے روک کر عوام دشمنی کا ثبوت دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.