وزیراعظم محمد نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 31جولائی کوطلب کرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 20 جولائی 2017 16:08

وزیراعظم محمد نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 31جولائی کوطلب ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20جولائی 2017ء ) : وزیراعظم محمدنوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 31جولائی کوطلب کرلیاہے،جس کاایجنڈا تمام صوبائی حکومتوں کوارسال کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے 9نکاتی ایجنڈے پرصوبائی حکومتوں نے کام شروع کردیاہے۔اجلاس میں صوبوں کے مالی معاملات کوبھی زیرغورلایاجائے گا۔مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ہونے والے فیصلوں کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :