کراچی ، کریم آباد میں جان پر کھیل کر دو ملزمان کو پکڑنے والے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ کو ڈی جی رینجرزکی جانب سے 25ہزار روپے انعام دے دیا گیا

جمعرات 20 جولائی 2017 15:03

کراچی ، کریم آباد میں جان پر کھیل کر دو ملزمان کو پکڑنے والے پرائیویٹ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) کراچی کے علاقے کریم آبادمیں جان پر کھیل کر دو ملزمان کو پکڑنے والے انٹرنیشنل جیولرز کے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ ذوالفقار کو ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی جانب سے 25 ہزار روپے انعام دیا گیا،یہ انعامی رقم لیفٹیننٹ کرنل طلحہ منور قریشی نے ذوالفقار کے سپرد کی۔

متعلقہ عنوان :