انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نی ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میںگرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی

جمعرات 20 جولائی 2017 14:36

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نی ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میںگرفتار ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میںگرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو فاضل جج کی رخصت کے باعث ملزم خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :