تماشا لگانے والے ملکی خوشحالی پر رحم کریں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی مخالفین سے اپیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 جولائی 2017 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2017ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے مخالفین سے اپیل کی ہے کہ تماشا لگانے والی ملکی خوشحالی پر رحم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ تماشا لگانے والوں کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ ملکی خوشحالی کی قیمت پر تماشا لگانے والے قوم کی خوشحالی پر رحم کریں۔عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :