عبدالولی خان یونیورسٹی کے محققین میں ایوارڈ تقسیم

جمعرات 20 جولائی 2017 12:50

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرجہانزیب خلیل نے کہاہے کہ یونیورسٹی کابنیادی کام طلباء وطالبات کوتحقیق کے لئے سازگارماحوال فراہم کرناہے ،عبدالولی خان یونیورسٹی میں ٹھوس بنیادوں پرتحقیق کاعمل جاری ہے جس کوملکی سطح پرتسلیم کیاگیاہے وہ پاکستان کونسل فارسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے عبدالولی خان یونیورسٹی کے بہترین ریسرچرز قراردئیے جانے والے محققین کے اعزازمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :