ژوب، ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کی معیار پر کسی قسم کی سمجھوتہ نہیں کرینگے ، ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ

بدھ 19 جولائی 2017 23:12

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2017ء)ڈپٹی کمیشنر عظیم کاکڑ نے کہا ضلع بر میں ترقیاتی منصوبوں ک معیار پر کسی قسم کی سمجوتہ نہیں کرینگے تمام افیسران منصوبوں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ کوالٹی کے مطابق پایا تکمیل کو پہنچانا چاہئیے تاکہ عوام ان منصوبوں کی دورس تنا ئیج سے مستفید ہوسکے اور کسی قسم کی غفلت نہ کوتاہی برداشت کرینگے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمیشنر محمد عظیم کاکڑ کے زیر صدارت ہیڈ اف دہ ڈیپا رٹمنٹ کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں پلک ہیلتھ ،بی اینڈ ار ون ،بی اینڈ ار ٹو،ایجوکیشن ،زرعی انجئنرنگ ،اور دیگر محکموں کے افیسر ان نے شرکت کی اجلاس نے ڈپٹی کمیشنر نے کہا کہ افیسران اپنے دفاترمیں حاضری یقینی بنائیں اور عوامی مسائل حل کرنے میں کسی قسم کی دیری نہ کریں انہوں نے کہا کچھ محکموں کے افیسران کی محنت اور جان پشانی کی بدولت جون سال 2017,18 میں کروڑوں روپے سلنڈر ہونے سے بچ گئے اور یہ پیسا عوام کی بنیادی ضرورتوں پر خر چ ہورہی ہیں اس موقع پر مختلف محکموں کے افیسران نے اجلاس میں اپنا اپنا کا ر کردگی رپورٹ پیش کی ہے جس پر ڈپٹی کمیشنر محمد عظیم کا کڑ نے اطمینان کا اظہار اور کچھ کو تمبہہ کرتے ہوئے بتایا کہ اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے کاکردگی کو بہتر کیا جائے ایکسین پی ایچ ای نے کہا کہ ایک سو پنتیس ملین پانی کے اس نئے منصوبے سے پرانا شہر کے علاوہ نیو ناصر آباد میں نیا پائیپ لائین بچھانے کاکام جلد شروع کیا جارہاہے تاکہ تمام شہر کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائینگے انہوں نے کہاکہ شہریوں کی تعاون بھی ضروری ہے ۔