سی پیک میں گلگت بلتستان کو شامل نہ کرنا بہت بڑی ناانصافی ،پیپلز پارٹی اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہے گی، بلاول بھٹو زرداری
بدھ 19 جولائی 2017 22:38
(جاری ہے)
نواز حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے کو بڑا منصوبہ نہیں دیا بلکہ ان منصوبوں کو بھی روک دیا ہے جو پیپلزپارٹی کی حکومت نے شروع کئے تھے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز حکومت کو چار سال ہوگئے ہیں اس نے گلگت بلتستان کے عوام کو ریاست کے ثمرات سے محروم رکھ کر انتقام کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ گلگت بلتستان کے عوام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے آج بھی پیار کرتے ہیں۔ 18اکتوبر کو کراچی میں شہید ہونے والوں کا تعلق گلگت بلتستان سے بھی تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں ضمنی انتخاب جیتنے پر پارٹی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے نہ صرف حکومتی اتحاد کا مقابلہ کیا بلکہ دھاندلی کو بھی روکا۔ بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو شامل کیا جائے۔ اجلاس میں صوبائی صدر امجد حسین،دیگر عہدیدار جمیل احمد،ظفر اقبال،عمران ندیم،سعدیہ دانش،محمد موسیٰ، محمد علی اختراور نئے منتخب ایم ایل اے جاوید حسین نے بھی شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.