بالی ووڈ فلم کابل کاہالی ووڈ ریمیک بنے گا

بدھ 19 جولائی 2017 19:44

بالی ووڈ فلم کابل کاہالی ووڈ ریمیک بنے گا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2017ء) بالی ووڈ فلم فلم کابل جو کہ باکس آفس پر درمیانے درجے کا بزنس کر سکی تھی کا ہالی ووڈ ریمیک بنے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کابل پہلی بھارتی فلم ہے جس کاہالی ووڈ ریمیک بنے گا۔ سنجے گپتا کی طرف سے خبر کی تصدیق کی گئی تاہم فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال پوشیدہ رکھی گئی ہیں۔ فلم کابل25 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی جبکہ فلم میں رہتک روشن کی ہیروئن کا کردار اداکارہ یامی گوتم نے نبھایا تھا۔

متعلقہ عنوان :