سینیٹ میں باچا خان ایئر پورٹ کی خستہ حالی کا جائزہ لینے والی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش

بدھ 19 جولائی 2017 16:57

سینیٹ میں باچا خان ایئر پورٹ کی خستہ حالی کا جائزہ لینے والی خصوصی کمیٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) سینیٹ میں باچا خان ایئر پورٹ کی خستہ حالی کا جائزہ لینے کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ بدھ کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے کنوینر سینیٹر محسن عزیز نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔