کویت میں ایک شخص کی مردہ جسم کو فروخت کرنے کی کوشش

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 19 جولائی 2017 16:23

کویت میں ایک شخص کی مردہ جسم کو فروخت کرنے کی کوشش
کویت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جولائی2017ء) ایک مصری آدمی جس کا کام کویت کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لاشوں کو پہنچانا تھا ، ایک بنگلہ دیشی کی لاش کو فروخت کرنے کے جرم میں گرفتا ر ہو گیا۔

(جاری ہے)

مصری نے کاغذات میں غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کام کو کرنے کی کوشش کی ۔اس نے حکام کو بتایا کہ وہ یہ باڈی میڈیکل کے طالبعلموں کو فروخت کرنے والا تھا۔



متعلقہ عنوان :