وائٹ ہاؤس کی وینزویلا میں اپوزیشن کی جانب سے بلااجازت ریفرنڈم کی حمایت
وینزویلا کی حزب اختلاف نے جمعرات کو 24گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی
منگل 18 جولائی 2017 20:34
(جاری ہے)
دوسری جانب وینزویلا کی حزب اختلاف نے جمعرات کو 24گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی ہے تاکہ صدر نکولس میدودو کو آئین کو دوبارہ لکھنے کے منصوبہ سے روکنے کیلئے مجبور کیا جاسکے۔
تعطل اور ملک گیر ہڑتال کا اعلان گزشتہ روز ایک اہم اپوزیشن رہنما فریڈی گویرا نے کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے اتوار کے ووٹ کو مزید آگے بڑھانے کیلئے یہ سب کچھ ہو رہا ہے جس نے مدورو کے آئین کو دوبارہ لکھنے کے شہری ادارے کے مقصد کو مسترد کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.