پروفیسرڈاکٹرخورشید احمد خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی کا نیاوائس چانسلر تعینات کردیا

منگل 18 جولائی 2017 14:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2017ء) پروفیسرڈاکٹرخورشید احمد خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی کا نیاوائس چانسلر تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

گورنرخیبرپختونخوا نے پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے بطور وائس چانسلر کی حیثیت سے تعیناتی کے احکامات پر دستخط کردیئے ۔ ڈاکٹرخورشید اس وقت بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر کے عہدے پرتعینات ہیں ۔ وطن واپس اکر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ڈاکٹرخورشید عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے دوسرے وائس چانسلر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :