شہداء پولیس افسرجوانوں کے لواحقین کے مسائل میں حل و معاونت کیلئے انسپکٹر فرحان سرور فوکل پرسن مقرر

پیر 17 جولائی 2017 23:50

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) محکمہ پولیس کی جانب سے سکھر رینج کے شہید پولیس جوانوں کے لواحقین اور بچوں کی دیکھ بھال ، فلاح و بہود اور دیگر مسائل کے حل میں مدد معاونت و رہنمائی کیلئے انسپکٹر فرحان سرور ( ریینج آفس سکھر) کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، پولیس ترجمان کیمطابق فوکل پرسن شہداء کے لواحقین کیساتھ مسلسل رابطہ میں رہیں گے اور مسائل سے افسران کو آگاہ رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :