ڈولفن فورس کے اہلکار نے سرعام اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کردی

پیر 17 جولائی 2017 23:04

ڈولفن فورس کے اہلکار نے سرعام اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کردی
(اردوپوائنٹ تازہ ترین17جولائی2017ء) ڈولفن سیکورٹی فورس کے اہلکار کا اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کا انوکھا طریقہ۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ ڈولفن فورس کااہلکارسکواڈ کے ہمراہ اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی۔

(جاری ہے)

اہلکار نے اپنی محبوبہ کو فلمی انداز میں اپنے گھٹنوں پر بیٹھ کر شادی کی پیشکش کی جس پر لڑکی کیجانب سے ہاں کرنے پر دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا۔ تاہم اس بات کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو پائی کہ آیا یہ ویڈیو پاکستان کی ہے یا ترکی کی۔ لیکن سوشل میڈیا پرصارفین کی جانب سے جہاں اس ویڈیو کو پسند کیا جارہاہے وہی پر کچھ لوگ اسکو اسلامی نقطہ نظر سے تنقید کا نشانہ بھی بنارہےہیں۔

متعلقہ عنوان :