چنیوٹ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 17 جولائی 2017 23:04

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،ریسکیو 1122کال وصول ہونے پر فوری کاروائی ، تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ موضع قاضیاں کا رہائشی سارنگ ولد محمد یار عمر 35 سال کو پیڈسٹل فین کا برقی جھٹکے لگا جس سے پیچھے زور سے جاگرا ،کرنٹ لگنے پر فوری ہی ریسکیو 1122کو کال کی گئی مگر کرنٹ اتنا شدید لگا کہ ریسکیو کی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی سارنگ علی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :