استحکام پاکستان کیلئے خواتین ہراول دستہ کاکرداراداکرسکتی ہیں، نورالحسن شاہ

پیر 17 جولائی 2017 23:04

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) قیام پاکستان کی طرح استحکام پاکستان کیلئے خواتین ہراول دستہ کاکرداراداکرسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

آج کے اس دور میں بھی غیرت کے نام پربھی زیادہ تر عورتوں کوموت کے گھاٹ اتاراجاتا ہے ،گھروں میں کام کرنیوالی بچیاں توشاید مالکان کے نزدیک انسان ہی نہیں ہیںخواتین پر ہونے والے ظلم و زیادتیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی چنیوٹ کے ضلعی نائب امیر سید نورالحسن شاہ نے گزشتہ روز صحافیوں سے خصوصی بات چیت کے دوران کیا۔

متعلقہ عنوان :