بجلی بند رہیگی

پیر 17 جولائی 2017 23:02

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث 18جولائی کو صبح ساڑھے پانچ سے شام ساڑھے چھ بجے تک 66 کے و ی شمس ٹیکسٹائل مل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے شمس ٹیکسٹائل مل فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک چنیوٹ پاور ہا?س، 132 کے و ی بھوآنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے منیرہ،خانو آنہ،بھوآنہ،عنایت علی شاہ،احمد نگر،جامعہ آباد،منگو آنہ،کھاریاں اور تاج بیر فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے و ی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے غازی آباد فیڈر جبکہ 19 جولائی کو صبح ساڑھے پانچ سے شام ساڑھے چھ بجے تک 66 کے و ی شمس ٹیکسٹائل مل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے شمس ٹیکسٹائل مل فیڈر صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 66 کے وی آشیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے آشیانہ ٹیکسٹائل ملز لمٹیڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132 کے و ی فیکٹری ایریا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے امام بارگاہ روڈ ، ڈاکٹر طارق رشید اور گول کریانہ فیڈر132 کے و ی چنیوٹ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سخی عبد الوہا ب فیڈر132 کے و ی لالیاں گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے کانواں والا اور لنگر مخدوم فیڈر132 کے و ی ٹی ٹی سنگھ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سٹی فیڈر132 کے و ی گوجرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سکارپ فیڈر132 کے و ی شورکوٹ سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے صادق نہنگ فیڈر132 کے و ی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے کمالیہ سٹی فیڈر132 کے و ی پیر محل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے حیدر شاہ،سندھیلیاں والی اور اقبال اشرف شہید فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :