پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ریفریشرز کو رسز 8ستمبر سے ہوں گے

پیر 17 جولائی 2017 22:32

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ..
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باکسنگ ریفریز ججز اینڈ کوچز ریفریشرز کو رسز 8تا11ستمبر2017کو گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائن میں منعقد ہونگے جنوبی پنجاب سے شرکت کرنے والی باکسنگ آفیشلز طارق امین گجر کوارڈینیٹر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن سے رابطہ بدریعہ ڈویژنل ایسوسی ایشن کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :