گورنرخیبرپختونخوا کی متعلقہ حکام کو متاثرہ قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پرتوجہ دینے اورفنڈ کے صحیح استعمال کی ہدایت
پیر 17 جولائی 2017 22:20
(جاری ہے)
فاٹاسیکرٹریٹ کے چیف اکانومسٹ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی۔
انہوں نے بتایاکہ گورنر کی ہدایت اورراہنمائی پر جاری منصوبوں کی جلد اوربروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے 70 فیصد فنڈز جبکہ نئے منصوبوں کیلئے 30 فی صد فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جبکہ ایجنسی میں آبادی کی بنیاد پر فنڈزکی تقسیم 60 فیصد ، 30 فیصد رقبہ اور10 فیصد متاثرہ انفراسٹرکچر کی بنیاد پرکیاگیاہے۔ اجلاس کو مزید بتایاگیاکہ تمام ایجنسیوںکے منصوبوں میں سے 70 ایجنسیوں اور30 فیصد ایف آرز کے علاقوں کیلئے رکھے گئے ہیں۔ اجلاس کو یہ بتایاگیاکہ پی ایس ڈی پی کی سکیمیں اے ڈی پی کے علاوہ ہیں۔ گورنرنے اس بات پراطمینان کا اظہارکیاکہ پولیٹیکل ایجنٹس نے اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے کر اے ڈی پی تیار کی ہے تاہم انہوں نے ہدایت کی ارکان پارلیمنٹ سے مزید مشاورت کرکے ان کے خدشات دورکئے جائیں۔ گورنرنے تمام منصوبوں میں شفافیت برقراررکھنے کی بھی ہدایت کی۔قبل ازیں اجلاس میں حیات آباد پشاورمیں خودکش بم حملے میں شہید ہونیوالے جوان اور سیکورٹی آفیسر میجرجمال کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.